پیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کماہاں انتقال کر گئے

 پیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کماہاں انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کماہاں انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کے مطابق  یعقوب کماہاں کا نماز جنازہ کل 25مارچ بعد نماز ظہر جہانگیر پارک فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال ڈیڑھ بجے اد کی جائیگی۔

 پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے چودھری یعقوب کماہاں کی وفات پر دکھ کا اظہار کیاہے، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہےکہافسوس دکھ اور غم کی گھڑی میں پارٹی قیادت اور کارکن مرحوم کے لواحقین کیساتھ ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer