ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت حضرت بری امام مزار کی ترقی و انتظامی کمیٹی کا اجلاس؛ عرس کی تقریبات کی تیاریوں پر غور

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت حضرت بری امام مزار کی ترقی و انتظامی کمیٹی کا اجلاس؛ عرس کی تقریبات کی تیاریوں پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار کی زیرِصدارت حضرت بری امام مزار کی ترقی و انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ 

اجلاس میں 14 اگست کو چادر پوشی تقریب کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی غور کیا۔ 15 سے 17 اگست تک حضرت بری امام کے عرس مبارک کی تقریبات کی تیاریوں پر بھی تفصیلی غورہے ۔ چادر پوشی اور عرس کے موقع پر زائرین کے لیے بہترین انتظامات یقینی بنانے پر زور ہے ۔

اسحاق ڈار نے روحانی فریضے میں خدمات پر کمیٹی ارکان کی کاوشوں کو سراہا۔مزار کی تزئین و آرائش، دیکھ بھال اور تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت جاری کیا ہے ۔ 

ریلوے وزیر کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی کو کام کی نگرانی اور رفتار بڑھانے کا ٹاسک دے دیا۔اجلاس میں وزیرِریلوے، وزیرِمملکت داخلہ و انسدادِمنشیات، سیکرٹری داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت ہے ۔