ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زہریلا دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک

زہریلا دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: زہریلا دودھ پینے سے تین بچے جاں بحق  ہوگئے ماں کی حالت تشویشناک  ہے 

راولپنڈی کے علاقے بھٹہ نیک عالم سے متاثرہ بچوں اور ان کی ماں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جاں بحق بچوں کی شناخت ڈیڑھ سالہ نوہیل ولد صائم مسیح، چار سالہ منسہ دختر سلیم مسیح ،8 ماہ مارثہ دختر سلیم مسیح سے ہوئی

واقع محلہ راجہ سلطان میں تھانہ بنی کی حدود میں پیش آیا ۔

  پولیس نے میتیں تحویل میں لے لیں اور مزید تحقیقات شروع کردیں ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہلاکتیں زہریلا دودھ پینے سے ہوئیں،