ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کےنتائج کااعلان، کیپس سب سےآگے، تمام بورڈمیں ٹاپ پوزیشنز

میٹرک کےنتائج کااعلان، کیپس سب سےآگے، تمام بورڈمیں ٹاپ پوزیشنز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:میٹرک سالانہ بورڈامتحانات2025کےنتائج کااعلان، امتحانی نتائج میں کیپس سب سےآگے،تمام بورڈمیں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرلیں۔

بہاولپوربورڈسےطیبہ امین نے 1185نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کی، بہاولپورسےعلیزےلیاقت نے 1181نمبرلیکردوسری پوزیشن حاصل کی۔

گوجرنوالہ بورڈسےارحافرحان کی1185نمبرلیکردوسری پوزیشن، لاہوربورڈسےمحمدعلی کی1187نمبرلیکردوسری پوزیشن، لاہوربورڈسےفاطمہ فیصل کی1186نمبرلیکرتیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح فیصل آبادبورڈسےمحمدمعیزقمرکی 1189نمبرلیکرپہلی، فیصل آبادبورڈسے ہی محمدعیسیٰ واجد نے1184نمبرلیکردوسری پوزیشن اپنےنام کی۔

ڈی جی خان بورڈسےنعمان وارث نے1184نمبرلیکرپہلی، لائبہ رضا نے1184نمبرلیکرتیسری پوزیشن حاصل کی۔

ساہیوال بورڈسےمحمدفیضان چوہدری نے1185نمبرلیکردوسری پوزیشن حاصل کی۔