ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں پاکستان ہائی کمشنر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں پاکستان ہائی کمشنر سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ہائی کمیشن لندن پہنچ گئے، ہائی کمشنر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل نے وزیرِاعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے ملاقات کی، وزیراعظم کی پارٹی کارکنوں سے اہم مشاورت متوقع ہے, کرپٹو کونسل پاکستان کے سی او بلال بن ثاقب بھی ہائی کمیشن لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے۔

 وزیراعظم پاکستان سٹوڈنٹ یونین سے بھی ملاقات کریں گے جس میں حسان نعیم کیوئنز میری یونیورسٹی کے نائب صدر و بورڈ آف ٹرسٹی کا ڈائریکٹر، حسنین گل صدر پاکستان سوسائٹی اور صارم احمد ممبر آف بورڈ آف ڈائریکٹر شامل ہیں۔