انور عباس :پاکستان کےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ڈیوس کے بعد ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔