آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد

آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: آصفہ بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما  بشیر ریاض کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔ 

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما بشیر ریاض کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی، بی بی آصفہ بھٹو  نے بشیر ریاض کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بشیر ریاض نے اپنی کتاب آصف علی زرداری مفاہمت کا  پیکر پیش کی۔ 

 بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان موجود تھیں۔