بیروزگار افراد کوحکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

بیروزگار افراد کوحکومت نے بڑی خوشخبری سنادی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سندھ حکومت نے بیروزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی۔

سندھ حکومت نے سرکاری نوکری کیلئےعمرکی حد میں 15 سال تک رعایت کردی ہے تاہم یہ رعایت پولیس سروس، پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں پر لاگو نہیں ہوگی۔

سرکاری نوکری کیلئےعمرکی حد میں رعایت یکم جولائی 2022ء سے 30 جون 2024ء تک کیلئے دی گئی ہے۔اس سے قل سرکاری نوکری کیلئےعمرکی حد میں رعایت گزشتہ سال 30 جون 2022ء کو ختم ہوگئی تھی جس کے باعث عمر کی حد گزرجانے پر ہزاروں نوجوان پریشان تھے۔