ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی آمد

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

زید حسین شریف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے مطابق نوازشریف پردادا اور انکے بیٹے حسین نواز شریف دادا بن گئے۔

لندن کےمقامی اسپتال میں زیدحسین شریف کے ہاں بچے کی پیدائش  ہوئی،حسین نواز شریف ان دنوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔