پاکستان بھر میں عازمین حج کے پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

پاکستان بھر میں عازمین حج کے پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان بھر میں عازمین حج کے پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق ریجنل پاسپورٹ دفاتر آج خصوصی طور پر کھلے ہیں،28 ہزار سرکاری عازمین حج کو پاسپورٹ کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔

 انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کو متعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی گئی، ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک کر کے پاسپورٹ متعلقہ بینکوں میں جمع کرائے جائیں۔

 بائیو میٹرک کرا کے پاسپورٹ بینکوں میں جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 فروری ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer