ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موجیں ہی موجیں، ایک ساتھ 4چھٹیاں

موجیں ہی موجیں، ایک ساتھ 4چھٹیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف :غیر ملکی مہمانوں کے دورہ پاکستان کا معاملہ،اسلام آباد میں 26 دسمبر کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

 ایم سی ائی ، سی ڈی اے ، ضلعی انتظامیہ ، پولیس ، آئیسکو ،ایس این جی پی ایل اور ہسپتالوں میں عملہ موجود رہے گا۔

 نوٹیفیکیشن کے بعد وفاقی دارالحکومت کے ملازمین چار چھٹیاں منا سکیں گے۔