ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی پی 293 جام پور پر 22 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

پی پی 293 جام پور پر 22 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

غلام مصطفی: پی پی 293 جام پور پر 22 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
ریٹرننگ آفسر پی پی 293 احسان احمد کے مطابق پی پی 293 جام پور پر 22 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں میں مرزامحمدشہزادہمایوں، وقاص نویدخان گورچانی، خورشیداحمدخان، عمارخان لغاری، سردار شیرعلی گورچانی، سردارشیرافگن گورچانی، سردارشیرزمان گورچانی، مخدوم سیدندیم احمدشاہ،سید دوست محمد، مرزا محمد یاسر مبین، حافظ عبیدالرحمٰن ضیاء، نادر حسین، عبدالطیف، سبطین سرور  شازیہ عابد، عمران اکرم بودلہ، سردار محمد شریف خان، شافع علی قریشی، مرزا شفقت اللہ، شاہزیب رسول،رقیہ بی بی اور محمد شاہد ڈڈا شامل ہیں۔

 آر او چام پور احسان احمد کا مزید کہنا ہے کہ امیدواروں کے فارم کی لسٹ آویزاں کردی گئی ہے اور سکروٹنی کا عمل 25 دسمبرسے 30 دسمبر تک جاری رہے گا۔