ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔ 

مولانا فضل الرحمان نے اپنے آبائی حلقہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 44 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان اور پشین سے قومی اسمبلی کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔