سٹی42: پشاور میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے بھی الیکشن 2024 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
شاندانہ گلزار کی جانب سے ان کے وکلاء نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔