انٹرمیڈیٹ امتحانات، 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل

Intermediate Exams result in Karachi
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

  کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر