ثنا میر نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کیوں کی؟

ثنا میر نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کیوں کی؟
کیپشن: Sana Mir
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی   منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی۔

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 2019 کا آئین ختم کرتے ہوئے 2014 کا آئین بحال کیا ہے اور بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں منیجمنٹ کمیٹی بنائی ہے۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی اور کہاکہ کمنٹری اور فیکاکےپلیٹ فارم سے کرکٹ کیلئے آواز بلند کرتی رہوں گی۔