ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ربیع الاوّل کا چاند؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ربیع الاوّل کا چاند؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تھوڑی دیر تک شروع ہونے والا ہے 

اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کرینگے،کراچی میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

محکمہ موسمیات  نے بتایا کہ بارش اور ابر آلود موسم کی وجہ چاند نظر آنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں ، ربیع الاول کے چاند کی عمر 32 گھنٹے ہے ، چاند سات بج کر تین منٹ سے سات بج کر چوالیس منٹ تک دیکھا جا سکتا ہے ،رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں شروع ہونے لگاہے ۔