ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معمولی جھگڑے پر ایک شخص قتل ، مرکزی ملزم گرفتار

معمولی جھگڑے پر ایک شخص قتل ، مرکزی ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شمالی چھاؤنی میں معمولی لڑائی جھگڑا پر شہزاد مسیح کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا
 پولیس کے مطابق قتل کا مرکزی ملزم عاشر گرفتار ہوگیا ،لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کردی گئی ۔
مقتول کےبھائی پرنس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ میں عاشر،بلو نامزداور3نامعلوم افراد نامزد کیے گئے ہیں