ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں; پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

شہر لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں; پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں، گرم ہواؤں نے شہر میں بسیرا کر لیا۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے  کہا شہر میں ہیٹ اسٹروک کی کیفیت ہوسکتی ہے، آئندہ روز شہر کا پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 29 فیصد ہے۔