ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پریس کلب کے گیٹ سے خاتون صحافی کی گاڑی چوری

لاہور پریس کلب کے گیٹ سے خاتون صحافی کی گاڑی چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پریس کلب کے گیٹ سے چور خاتون صحافی صائمہ نواز کی گاڑی چوری ہو گئی۔

صائمہ نواز نے 7 بجے رات گاڑی پریس کلب کے باہر کھڑی کی۔8 بجکر 10 منٹ پر گاڑی وہاں موجود نہ ٹھی۔چور گاڑی چرا کر فرار ہو گئے،سی سی ٹی وی سامنے آ گئی

ایک چور شلوار قمیض میں ملبوس موٹر سائیکل سے نیچے اترتا ہے۔چوروں نے ہیلمٹ پہن رکھے تھے۔سی سی ٹی وی کےمطابق چور اتر کر گاڑی کے پاس آیا اور گاڑی کا لاک کھولا اور فرار ہو گئے۔

صائمہ نواز کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے لئے تھانے درخواست دے دی ہے۔