ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 لگ گئی

وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 لگ گئی ۔

ضلعی انتظامیہ  کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، شہر میں کسی بھی قسم کے اجتماع یا اکٹھ کی اجازت نہیں ہے۔پیس فل اسمبلی اور پبلک آرڈر ایکٹ 2024 کے تحت بھی شہر میں اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی،ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تین سال قید کی سزا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ مت بنیں۔ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے سکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔