سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں
پیٹرول ایک روپیہ 93 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 21 پیسے کم کردی گئی
پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق24ستمبرتک ہوگا.
