ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا سعودی وزیر داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا سعودی وزیر داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ایران امریکا مستقل جنگ بندی معاہدےکےلیے متحرک ہیں   محسن نقوی نے تہران سے سعودی وزیرداخلہ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔

 ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطےکی صورتحال اورایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ،دونوں وزرائےداخلہ نے پاک سعودیہ سکیورٹی تعاون بڑھانے ، سکیورٹی روابط مزید مضبوط بنانےکےعزم کا اظہار  کیا ۔

 وزیرداخلہ محسن نقوی کی  ایران دورے کے دوران صدرمسعودپزیشکیان، وزیرخارجہ عباس عراقچی ، ایرانی ہم منصب اسکندرمومنی سےملاقاتیں ہوئیں، پاسداران انقلاب کے کمانڈراِن چیف سے بھی ملے۔