ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید گرمی ؛ ڈاکٹرز نے قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے احتیاطی تدابیر بتا دیں

شدید گرمی ؛ ڈاکٹرز نے قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے احتیاطی تدابیر بتا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شدید گرمی میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال انتہائی ضروری ہیں ۔
ڈاکٹرز نے قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کر دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔گرمی سے جانوروں کو ہیٹ سٹریس،ڈائریا اورنمونیا کی بیماری ہو سکتی ہے۔جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے دن میں تین سے چار بار نہلائیں۔
بخار کی صورت میں ٹھنڈا پانی سر پر ڈالیں، چھاؤں میں رکھیں۔
جانوروں کو دھوپ کے اوقات میں باہر گھمانے سے گریز کریں۔