جنید ریاض : پیکٹاءنےاساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ شروع کروانے کا فیصلہ کر لیا، ایک سال بعد محکمہ سکول ایجوکیشن نے پی ایل ٹی کا آغاز کردیا۔
پیکٹا نے متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ لکھ دیا، جس کے مطابق اساتذہ کو گریڈ 16 سے 17 میں پروموشنز دی جائیں گی۔تین اداروں کی انضمام کے بعد قائم ہونا والا ارادہ پیکٹا ٹریننگ کروائے گا۔
مراسلے میں کہا گیا کہ گرمی کی چھٹیوں میں اساتذہ کی ٹریننگ کا آغاز ہوگا، صوبہ بھر کے چار ہزار کے قریب اساتذہ کو ٹریننگ دی جائے گی۔1600ماسٹر ٹرینر اساتذہ کو مرحلہ وار ٹریننگ دیں گے ۔