ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہاؤس پرحملہ کے 2 نئے ملزموں  کی شناخت ہو گئی

Jinah House attack case, Anti Terrorist Court, accused identified, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی 2023 کو  حملہ کے کیس میں 2نئے ملزموں  کی شناخت ہو گئی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم محمد اعجاز امین اور ملزم طلحہ مصطفیٰ کو 2 دن کے  جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
عدالت نے ملزموں  کو 25 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے اس کیس کی سماعت کی۔