ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی بٹ: گورنر پنجاب کی یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد

قذافی بٹ: گورنر پنجاب کی یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد، بولے ہم سب نے ملکر اپنے پیارے پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور پر امن بنانا ہے۔

 گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان ملکی تاریخ کا عظیم دن ہے،  ہم پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں، گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

چودھری محمد سرور نے مزید کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان قائد اور اقبال کے مشن کے مطابق پاکستان کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer