ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات؛ تیز رفتار فلائنگ کوچ فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں پر چڑھ دوڑی، دو جاں بحق

سوات؛ تیز رفتار فلائنگ کوچ فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں پر چڑھ دوڑی، دو جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چار باغ کے علاقے میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

 مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق مزدروں کی شناخت بلال اور ابراھیم کے نام سے ہوئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer