ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی گئی ، نوٹم جاری کردیا
بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی ،پاکستانی فضائی حدود 23 جولائی تک بھارتی طیاروں کیلئے بند رہے گی ، پی اے اے کے مطابق مسافر و فوجی طیاروں پر فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی برقرار ہے ،رجسٹرڈ یا لیز پر لیے گئے طیارے بھی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے۔