ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عظمت محمود کے والد انتقال کر گئے

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عظمت محمود کے والد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب عظمت محمود کے والد انتقال کر گئے۔ 

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ  بعد از نمازِ عصر جامع مسجد اللہ اکبر، ای بلاک، مسجد چوک، ڈیفنس فیز 1میں ادا کی جائے گی۔