ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگلے 1 سے 3 گھنٹے بارش و برفباری کا امکان؛ محکمہ موسمیات

اگلے 1 سے 3 گھنٹے بارش و برفباری کا امکان؛ محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اگلے 1 سے 3 گھنٹے تک بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گلیات میں بارش اور برف باری بننے والا موسمیاتی نظام فعال ہے۔ اگلے 1 سے 3 گھنٹے تک بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔