ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی؛ سمندر میں کشتی الٹ گئی، دس افراد ڈوب گئے  

کراچی؛ سمندر میں کشتی الٹ گئی، دس افراد ڈوب گئے  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک)کراچی کے علاقے منوڑہ کے سمندر میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں10افراد ڈوب گئے۔
ایدھی بحری خدمات ٹیم نے 6 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ لاپتہ4 افراد کی تلاش جاری ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پراظہار افسوس کرتے ہوئےانتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ ریسکیو آپریشن تیز کرکے انسانی جانیں بچائی جائیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈی سی کیماڑی کوہدایت کی کہ آپریشن کی نگرانی کے لئے اپنی ٹیم بھیج دیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایاگیاکہ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔