ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متنازع ٹوئٹس کیس:ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا

متنازع ٹوئٹس کیس:ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 محمد اویس : متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق متنازع ٹوئٹس کیس  میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو  گرفتارکرلیا گیا۔

 ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ ہائیکورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ روانہ ہوئے تھے،دونوں وکلا ہائی کورٹ بار کی وین میں سوار تھے۔

 پراسیکیوٹربیرسٹرفہد کےمطابق ملزمان جان بوجھ کر چھپے ہوئےہیں،بار اور ہائیکورٹ کے درمیان چکر لگارہےہیں۔