ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ  

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ  
کیپشن: firing, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق  فائرنگ سے بلخ شیر کھوسہ زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کریم  بلاک اقبال ٹاؤن کے قریب پیش آیا، دو موٹرسائیکل سوار  ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔