ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، نواز شریف

Nawaz Sharif talk about Imran Khan in London
کیپشن: Nawaz Sharif, File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا،عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے عمران خان کے محسن نقوی پر جھوٹے الزامات پر جواب کہا،اللہ تعالیٰ عمران خان جیسے لوگوں سے پاکستان کو بچائے،عمران خان جیسوں سے نجات حاصل کرنا پر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر