ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کا بریک ڈاؤن ، سکول اندھیروں میں ڈوب گئے

Elictricity breakdown,school,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)لاہور میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سکول اندھیروں میں ڈوب گئے۔تدریسی سرگرمیاں معطل ہوکررہ گئیں۔
لاہور میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سکول اندھیروں میں ڈوب گئے۔موسم اور مطلع صاف نہ ہونے کی وجہ سے تدریسی سرگرمیاں بھی معطل رہیں۔اساتذہ و طلباء نے سکول کے اوقات کار میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واپڈا ٹاؤن، چرڑ پنڈ، باغبانپورہ، سمن آباد، شاہدرہ، ساندہ، دھرم پورہ، مغلپورہ، جلو اور رائیونڈ سمیت پورے شہرمیں صبح سے بجلی بند ہے۔