ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالبات کے احتجاج کے باعث خلیل الرحمٰن قمر کا لیکچر منسوخ

طالبات کے احتجاج کے باعث خلیل الرحمٰن قمر کا لیکچر منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اکمل سومرو) میرے پاس تم ہو ڈرامہ کے رائٹر اور ہدایت کار خلیل الرحمٰن قمر کو کنیئرڈ کالج میں لیکچر منسوخ، میرے پاس تم ہو کی کہانی پر طالبات کے اعتراضات اور احتجاج کے باعث خلیل الرحمٰن قمر کا لیکچر اچانک منسوخ کر دیا گیا ۔
کنیئرڈ کالج کے سنٹر فار لرننگ اینڈ کلچرل ڈویلپمنٹ کے تحت خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ طالبات کی نشست پر اہتمام کیا گیا تھا اس نشست میں خلیل الرحمٰن قمر نے تاریخ ساز درانی میرے پاس تم ہو پر گفتگو کرنا تھی تاہم اس پروگرام کے انعقاد کے خلاف کینیرڈ کالج کی طالبات نے مظاہرہ کیا اور انتظامیہ سے احتجاج کرتے ہوئے اس نشست کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ کینیرڈ کالج کہ انتظامیہ نے طالبات کے دباؤ میں خلیل الرحمٰن قمر کا لیکچر منسوخ کر دیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer