ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشخبری ؛ 700 خواتین کو مفت کورسز کروانے کا فیصلہ

خوشخبری ؛ 700 خواتین کو مفت کورسز کروانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : خواتین کو ہنر مند ،با اختیار بنانے کا عزم،مفت کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ 
خواتین کیلئے مفت سکل ڈویلپمنٹ کورسز شروع کیے جارہے ہیں ۔ ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، ٹی ڈی سی پی کے اشتراک سےکورسز منعقد کیے جائیں گے ۔
جولائی تک 700 خواتین کو مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی ۔
کلنری آرٹس اور بیکنگ کے جدید کورسز متعارف کروائے جارہے ہیں ۔ ریٹیل سکلز اور ایئر لائن مینجمنٹ عملی تربیت کورس کا حصہ ہیں اورگیسٹ ریلیشن آفیسر اور فاسٹ فوڈ انڈسٹری کے کورسز شامل ہیں ۔