ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران ریاض خان ایک مرتبہ پھر گرفتار

 عمران ریاض خان ایک مرتبہ پھر گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اینکر پرسن عمران ریاض خان کو تفتیشی اداروں نے ان کی رہائش گاہ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ۔ 

  لاہور میں عمران ریاض خان کو قائد اعظم انڈسٹریل کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ،عمران ریاض خان کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ، تاحال اہلخانہ کو بھی اسکے متعلق نہیں بتایا گیا ۔

 صحافی عمران ریاض خان کے بھائی عثمان ریاض خان نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ، عثمان ریاض خان نے لکھا کہ بھائی کو گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer