ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش کی مثبت جواب دےدیا

غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش کی مثبت جواب دےدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سنجیدگی سے مذاکرات کے لئے تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں،مذاکرات کی آڑ میں بلیک میلنگ قبول نہیں،وزیراعظم شہبا زشریف نے واضح کردیا۔

وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ضروری ہے۔