ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں میں طلبا کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کا حکم

سرکاری سکولوں میں طلبا کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سرکاری سکولوں میں طلبا کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کا حکم، وزیراعلی پنجاب کی معائنہ ٹیم برائے سکولزنے تمام اضلاع کو احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معائنہ ٹیم برائے سکول نے تمام اضلاع کو احکامات کردیئے ہیں کہ طلبا کی 100 فیصد حاضری یقینی بنائی جائے۔

ٹیبلٹ کے ذریعے طلبا کی حاضری آن لائن کی جائے، حاضری نہ لگانے والے ہیڈ ماسٹر کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Shazia Bashir

Content Writer