ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرتار پور کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

کرتار پور کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشتیاق ربانی: شکرگڑھ میں کرتار پور کے قریب دریائے راوی میں دو  افراد ڈوب گئے.

 ڈوبنے والے دو افراد میں سے  45 سالہ شخص کی  نعش کو نکال لیا گیا.ڈوبنے والا دوسرا  12 سالہ بچہ ہے جو  تاحال لاپتہ ہے.

  ڈوبنے والے دونوں افراد قریبی گاؤں میں رہتے ہیں۔ وہ دریا سے  مچھلیاں پکڑ نے  کے لئے گئے تھے۔

 ڈوبنے والےبچے کی تلاش کے لیے رات دیر  تک  ریسکیو  اہلکاروں نے آپریشن جاری رکھا  تاہم رات زیادہ ہونے پر اسرچ آپریشن  روک دیا گیا.