ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم مئی کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یکم مئی کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت سندھ کی جانب سے یکم مئی 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے یوم مزدور کے موقع پر صوبے بھر میں یکم مئی بروز جمعہ 2026 کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ یکم مئی کو تمام حکومتی دفاتر، ذیلی دفاتر، خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور حکومت سندھ کے زیرانتظام مقامی کونسلوں میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضروری خدمات کے حامل دفاتر میں چھٹی نہیں ہوگی۔