ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں اے اور او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔

 اس حوالے سے کیمبرج حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

 انکا مزید کہنا تھا کہ برٹش کونسل کے ساتھ مل کر موجودہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔