وزیر اعظم شہباز شریف کے  28 اپریل کو سعودی عرب جانے کا امکان

Prime Minister Shahbaz Sharif, City42 , Saudi Arabia, Prince Mohammad Bin Salman, Official visit
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعظم شہباز شریف کے 28 اپریل کو  سعودی عرب  جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے  دورہ کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

 وزیر اعظم کے دورے کے بعد سعودی عرب کے  ولی عہد  پرنس محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔