فاران یامین:سندر پولیس نے7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والےملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم ورغلاء کر معصوم بچی کو کھیتوں میں لے گیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
ایس پی صدر کے مطابق بچی نے ملزم کی نازیبہ حرکات دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا۔
سندر پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم عدنان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App