ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز

 بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 یاسر عرفات: نارووال میں بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز جاری ہے۔

کینیڈا، برطانیہ، امریکہ سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں سکھ یاتری کرتارپور میں موجود ہیں۔

سکھ یاتریوں نے کرتارپور میں وسیع انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں محفوظ ہیں۔

سکھ یاتریوں نے کہا کہ بھارت نے زہرہ لائن بند کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے بھارتی سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے سے قاصر ہیں۔

آج دعائیہ تقریبات کے بعد سکھ یاتری کرتارپور سے واپس روانہ ہو جائیں گے۔