ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عراق اور جارجیا کا بھی ایرانی طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

عراق اور جارجیا کا بھی ایرانی طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:عراق اور جارجیا نے بھی ایرانی طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خزانہ کے اعلان کے بعد بغداد نے بھی ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر جارجیا نے بھی ایرانی ایئرلائنز کو اپنی فضائی حدود میں داخلے سے روک دیا ہے۔

ماہان ایئر کی انتظامیہ کے مطابق ترک حکومت کی درخواست پر استنبول کیلئے اپنی پروازیں بھی معطل کر دی گئی ہیں۔