ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلیم بخاری کے بھائی سید جاوید بخاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

 سلیم بخاری کے بھائی سید جاوید بخاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سینئیر صحافی، دانشور اور تجزیہ نگار سلیم بخاری کے بھائی سید جاوید بخاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

سید جاوید بخاری سلیم بخاری سے چھوٹے تھے۔  وہ لاہور شاد باغ میں مقیم تھے۔ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد مین کیا جائے گا۔


سید جاوید بخاری مرحوم کا پتہ: 4-سی، شاد باغ لاھور۔