سکھ رہنما کے قتل کا واقعہ، پشاور میں سکھ برادری کا ہردیپ سنگھ کے حق میں احتجاج

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر شہزاد : کینڈا میں انڈین ایجنسی را کے ہاتھوں قتل ہونے والے ہردیپ سنگھ کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق احتجاج میں سکھ برداری سے تعلق رکھنے والے شریک ہوئے۔ مظاہرے میں سکھ برداری نے ہندو سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے فردوس بازار میں احتجاج کیا۔ 

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مودی سکھوں کا قتل عام کو بند کریں، خالصتان تحریک کو نہیں روکا جاتا سکتا۔